پری زاد کی شادی کا آغاز – قوالی نائٹ سے شادی کی تقریبات کا آغاز، احمد علی اکبر کی دلہن کون ہیں؟

پری زاد کی شادی کا آغاز – قوالی نائٹ سے شادی کی تقریبات کا آغاز، احمد علی اکبر کی دلہن کون ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔

ڈرامہ پری زاد سے شہرت پانے والے احمد علی اکبر کی شادی کی خبریں گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر بحث تھیں، جن کی تصدیق حال ہی میں منظر عام پر آنے والی قوالی نائٹ کی تصاویر سے ہو گئی۔

سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق، احمد علی اکبر کی ہونے والی اہلیہ ماہم بتول ہیں، جو ان کی قریبی دوست ہونے کے ساتھ ساتھ پیشے کے لحاظ سے وکیل اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر بھی ہیں۔

مداحوں کی جانب سے ان کی شادی کی تصاویر کو خوب پذیرائی مل رہی ہے، اور لوگ اپنے پسندیدہ اداکار کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

Ahmed Ali Akbar Marriage Photos

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *