
ماورا حسین کے ولیمے کا شاندار کیک اور منفرد مینیو—کارڈ کی جھلک وائرل
ماورا حسین کے ولیمے کا شاندار کیک اور منفرد مینیو—کارڈ کی جھلک وائرل پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ستارے ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی تقریبات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ ان کی محبت بھری داستان، شاندار تصویریں اور یادگار لمحات مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ یہ شادی کسی…